19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
جھنگ زون میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 23 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ زون میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لالیاں
اور اٹھارہ ہزاری اطراف کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی کہ جن ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات ہو رہے ہیں وہاں ذیلی سطح پر علاقائی دورہ ذمہ داران کی بھی تقرری کی
کوشش کی جائے۔