19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 1 دسمبر 2020 ء کو بہادر آباد میں شخصیات اسلامی بہنوں میں
علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ٹیوٹر
اسلامی بہن کوبھی نیکی کی دعوت دی گئی۔ ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور
علم دین کے حصول کے لئے جامعۃ المدینہ میں ہونے والے شریعت کورس میں داخلہ لینے کا ذہن دیا گیا تو انہوں نے اپنا
اور اپنی بہن کا نام بھی لکھوایا نیز مزید
شخصیات اسلامی بہنوں سے ہاتھوں ہاتھ 3 یونٹ جمع ہوئے اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل
اور ماہنامے بھی تقسیم کئے گئے۔