19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020 ء کو کورنگی ساڑھے 3 میں
کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔
شیڈول کو مزید بہتر کرنے اور کارکردگی کو بہتر
بنانے پر کلام ہوا سابقہ رسیدوں کی وصولی بھی کی گئی مزید شخصیات کے گھروں میں ڈونیشن
بکس رکھوانے اور ان سے رابطے مضبوط رکھنے کے حوالہ سے بھی توجہ دلائی تاکہ دین کے
کام میں معاونت و آسانی ہو ۔