
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام ملیر میمن گوٹھ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں زون و ڈویژن مشاورت و دیگر اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں
علاقائی دورہ ہوا جس میں زون ذمہ دارہ نے خصوصی شرکت کی۔

مجلس علاقائی
دورہ کے زیرِ اہتمام کراچی کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام کراچی کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی
سطح کی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور محافل نعت کو مضبوط کرنے پر کلام کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 20 اکتوبر 2020 ء کو کراچی ملیر کے
علاقہ ڈرگ کالونی میں علاقائی دورہ کیا
گیا جس میں ریجن ، زون اور کابینہ مشاورت
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن
کی علاقائی دورہ ذمہ دار کا میانوالی زون
کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام
گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کی علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن کا میانوالی زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی
مشورہ ہواجس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریوں پر کلام کیا نیز شیڈول اور کارکردگی وقت پر جمع
کروانے کی ترغیب دلائی اور شعبہ کے مدنی کاموں کو بڑھانے کےلئے اور بہتری لانے کے
لئے نکات فراہم کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام20 اکتوبر 2020ء کوجنوبی لاہور زون میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں زون
نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں
کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت پیش کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام18اکتوبر 2020ء کو وہاڑی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ
ذمہ دار،ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت حلقہ و ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمحفل نعت منعقد کروانے
اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ہدف
دیا۔
فیصل آباد
ریجن سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام 15 اکتوبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار نے میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، لیہ اور پاکپتن زون
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا۔
عالمی سطح
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا پاک سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام18 اکتوبر 2020ء کو عالمی سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا پاک
سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز
پاکستان میں شعبے کے مدنی کاموں کو مضبوط
کرنے اور مدنی کاموں میں درپیش مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔