19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جوہر ٹاؤن میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ لاہور
ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے
بھی شرکت کی۔اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور مدنی
ماحول کی برکتیں بتائیں۔