اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام کراچی کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی سطح کی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن  مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور محافل نعت کو مضبوط کرنے پر کلام کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔