19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے گلگت بلتستان زون استور کابینہ
میں علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت پیش کی۔ بولن میں
مدرستہ المدینہ کا دورہ کیا اور تربیت کے مدنی پھول دئیے۔