اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام03 ستمبر2020ء کو فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کاساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ شعبے کے اہم نکات پر تربیت کی اور مدنی کاموں کو بڑھانے کےلئے اہم مدنی پھول دئیےنیزکارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے۔