اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ  کے زیراہتمام 8 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقہ کھارادر (کیماڑی) میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن، کابینہ نگران اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے نیو رپورٹ کے حوالے سے بتایا اور علاقائی دورے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دئیے۔