دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل واہگہ کابینہ مین تین مقامات پر کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی  دورہ کے 26 منٹ کے حلقے کی ترکیب بنی جس میں شرکت کرنے کی سعادت پانے والی اسلامی بہنوں نے مدنی چینل کے پروگرامز دیکھنے کی بھی نیت کا اظہار کیا اور دوسروں کو بھی دعوت دینے کی نیت فرمائی۔