20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی
حلقے میں علاقائی دورےکا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دیگر
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔