20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی2020 بروز منگل لاہور ریجن نگران نے بذریعہ فون
علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں اسلامی
بہنوں کوون ڈے سیشن اور مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت پیش کی۔