18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام فیصل آباد
ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 10اگست
2020ءکو فیصل آباد ریجن (فیصل
آباد ،پاکپتن ،میانوالی، لیہ،جھنگ،سرگودھا
اور ساہیوال زون) کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک
مدنی مشورہ ہوا۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا تقابل کرتے
ہوئے ماہانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر تربیت کی۔