2  مارچ 2021 بروز منگل فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ریجن فنانس ذمہ دار معین عطاری نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے قرب میں قائم نیو ڈونیشن سیل کا وزٹ کیا اور اسٹال پر موجود اسلامی بھائیوں کو مدنی عطیات کے اضافے کے لئے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار) 


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کراچی ریجن،  ساؤتھ سینٹرل زون، کلفٹن کابینہ کی فیضان بسم اللہ مسجد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران کابینہ، کابینہ مالیات ذمہ دار، ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار اسلامی بھائی نے E Raseed Accountاور مدنی عطیات کے اضافے کے لئے مدنی پھول دئیے۔ ای رسید اکاؤنٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 28 فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا۔ تعمیرات میں حاضری کی نیت اور آئندہ ماہ 20مارچ 2021 کو مدنی مشورے کی تاریخ طے ہوئی۔ (رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلشن اقبال  میں واقع فیضانِ عطار مسجد میں زون فنانس ذمہ دار عبدالرزاق عطاری نے مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ ، کابینہ مالیات ذمہ دار ، ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ای رسید اکاونٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 25 فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا گیا۔ شعبہ کو مزید فعال کرنے کےلئے مختلف اہداف دئیے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 19فروری2021 ء بروز جمعہ سعید آباد بلدیہ کراچی میں عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار اسلامی بھائی نے بلدیہ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ، کابینہ مالیات ذمہ دار ،ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

عبدالرزاق عطاری نے ای رسید اکاؤنٹ اور مدنی عطیات کے اضافے کےلئے نکات دئیے۔ ای رسید اکاونٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 28 فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا۔ تعمیرات میں حاضری کی نیت کی اور آئندہ ماہ 15 مارچ 2021 کو مدنی مشورے کی تاریخ طے ہوئی۔(رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کے شعبے فنانس کے زیر اہتمام   گزشتہ دنوں ملتان ریجن،مظفرگڑھ زون میں ریجن نگران محمد اسلم عطاری و نگران زون محمد اشرف عطاری نے شعبہ جات کے زون ذمہ داران و نگران کابینہ اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں رمضان عطیات،امدن کے ذرائع،بجٹ،ای رسید پر گفتگو ہوئی ۔ رمضان عطیات سیزن میں آمدن کس طرح بڑھانی ہے، اس پر اہداف اہداف طے ہوئے۔(رپورٹر: احمد رضا عطاری رکن زون فنانس مظفرگڑھ زون)


دعوتِ اسلامی کے شعبے فنانس کے زیر اہتمام  17 فروری 2021ء بروز بدھ ملتان ریجن میں تربیتی نشست کا سلسلہ ہوا جس میں شہر تا ریجن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مبلغین دعوتِ اسلامی و رکنِ شوریٰ حاجی سید ابراہیم عطاری، معاون نگران مجلس فنانس ابو محمد مزمل عطاری، ہیڈ آف اکاؤنٹس فنانس محمد سلمان عطاری، ریجن فنانس محمد فضیل رضا عطاری نے دعوت اسلامی کی تنظیمی پالیسیوں اور شرعی معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے کام کرنے، اپنا کام پوری دیانتداری سے سر انجام دینے، پری آڈٹ ، ای رسید اور فنانس کے سافٹ وئیرز پر تربیت فرمائی۔(رپورٹر: احمد رضا عطاری رکن زون فنانس ڈی جی خان)

دعوت اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 فروری 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

معاون نگران مجلس فنانس ڈیپارٹمنٹ محمد مزمل عطاری نے رسید بکس کی واپسی، ای رسید کا نفاذ، گوشوارہ کی بریفنگ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نظام کو اسلامی بہنوں میں نافذکرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔ (رپورٹ: آصف عطاری، معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی مجلس فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام  12 جنوری 2021 ء کوپاکستان، پنجاب ، ڈی جی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈی جی خان زون و کابینہ سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں بجٹ،موجودہ کیفیت،اپڈیٹ تنظیمی پالیسیاں،تعمیرات،رسید بکس و ای رسید،ماہانہ SMR رپورٹ کے متعلق گفتگو ہوئی نیز بجٹ، ماہانہ آمدن بڑھانے، اخراجات کم کرنے اور موجودہ کیفیت کی صورت حال پر مدنی پھول دئیے گئے۔(رپورٹر: احمد رضا عطاری)


 شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3جنوری 2021 بروز اتوار مظفرگڑھ زون آفس میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں زون ذمہ داران اور نگران کابینہ سمیت مظفرگڑھ زون فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد اشرف عطاری نگران زون مظفرگڑھ نے شعبہ جات کی آمدن و اخراجات اور تعمیرات کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کرنٹ پوزیشن اور رسید بکس واپسی و ای رسید کا نفاذ پر کلام کیا اور شرکا کو آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے متعلق اہم نکات دیئے ۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری،رکن زون مالیات مظفرگڑھ زون) 


دعوت اسلامی کی مجلس فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مظفرگڑھ میں  پچھلے دنوں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ داران سمیت نگران کابینہ نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد اشرف عطاری نگران زون مظفرگڑھ نے ماہانہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کو آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے جبکہ شعبہ جات کی آمدن و اخراجات کا جائزہ لیا اور کرنٹ پوزیشن ، رسید بکس واپسی و ای رسید کا نفاذ جیسے کئی مختلف امور پر حاضرین کو اہم نکات دیتے ہوئے تعمیرات کے نظام کا جائزہ لیا۔( رپورٹ:احمد رضا عطاری،رکن زون مالیات مظفرگڑھ زون)


چوک سرور شہید میں تعمیراتی پروجیکٹ کا وزٹ  


دعوت اسلامی کی مجلس فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 09دسمبر 2020 بروز بدھ ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ غازی خان زون و کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی قاری محمد اشرف عطاری نگران زون ڈیرہ غازی خان نے ڈی جی خان کے بجٹ پر نگران کابینہ اور مالیات کے ساتھ مدنی مشور ہ کیا جس میں بجٹ پر بریفنگ ہیڈ وائز پیش کی گئی اور آئیندہ کی پلاننگ و اہداف بجٹ پر کلام کیا گیا۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری،رکن زون فنانس ڈیپارٹمنٹ)