20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبے فنانس کے زیر اہتمام زون
ذمہ داران و نگران کابینہ اسلامی بھائیوں
کا مدنی مشورہ
Sat, 20 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبے فنانس کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ملتان ریجن،مظفرگڑھ زون میں ریجن نگران محمد اسلم عطاری و نگران
زون محمد اشرف عطاری نے شعبہ جات کے زون ذمہ داران و نگران
کابینہ اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔
مدنی مشورے
میں رمضان عطیات،امدن کے ذرائع،بجٹ،ای رسید پر گفتگو ہوئی ۔ رمضان عطیات سیزن میں
آمدن کس طرح بڑھانی ہے، اس پر اہداف اہداف طے ہوئے۔(رپورٹر: احمد رضا عطاری رکن زون فنانس مظفرگڑھ زون)