دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلشن اقبال  میں واقع فیضانِ عطار مسجد میں زون فنانس ذمہ دار عبدالرزاق عطاری نے مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ ، کابینہ مالیات ذمہ دار ، ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ای رسید اکاونٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 25 فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا گیا۔ شعبہ کو مزید فعال کرنے کےلئے مختلف اہداف دئیے گئے۔