20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کراچی ریجن، ساؤتھ سینٹرل زون، کلفٹن کابینہ کی فیضان بسم اللہ مسجد میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں نگران کابینہ، کابینہ مالیات ذمہ دار، ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار اسلامی بھائی
نے E
Raseed Accountاور مدنی عطیات کے اضافے کے لئے مدنی پھول دئیے۔ ای رسید اکاؤنٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 28
فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا۔ تعمیرات
میں حاضری کی نیت اور آئندہ ماہ 20مارچ 2021 کو مدنی مشورے کی تاریخ طے ہوئی۔ (رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار)