دعوتِ اسلامی کے شعبے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 19فروری2021 ء بروز جمعہ سعید آباد بلدیہ کراچی میں عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار اسلامی بھائی نے بلدیہ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ، کابینہ مالیات ذمہ دار ،ڈویژن نگران اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

عبدالرزاق عطاری نے ای رسید اکاؤنٹ اور مدنی عطیات کے اضافے کےلئے نکات دئیے۔ ای رسید اکاونٹ ذیلی تا زون ذمہ داران کا 28 فروری تک مکمل بنوانے کا ہدف دیا۔ تعمیرات میں حاضری کی نیت کی اور آئندہ ماہ 15 مارچ 2021 کو مدنی مشورے کی تاریخ طے ہوئی۔(رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار)