17 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3جنوری 2021 بروز اتوار مظفرگڑھ زون
آفس میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں زون
ذمہ داران اور نگران
کابینہ سمیت مظفرگڑھ زون فنانس ڈیپارٹمنٹ
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد اشرف عطاری
نگران زون مظفرگڑھ نے شعبہ جات کی آمدن و
اخراجات اور تعمیرات کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کرنٹ پوزیشن اور رسید بکس واپسی و ای رسید کا نفاذ پر
کلام کیا اور شرکا کو آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے متعلق اہم نکات دیئے ۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری،رکن
زون مالیات مظفرگڑھ زون)