فنانس ڈیپارٹمنٹ  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22،مئی 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جامعات و مدارس میں فنانس کے نظام پر مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعات و مدارس کے ریجن سطح کے تمام ذمہ داران سمیت اراکین زون ۔اراکین ریجن فنانس اور دیگر اکاؤنٹنٹ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

ریجنل ہیڈ فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان محمد عدیل عطاری نے جامعات و مدارس میں فنانس کے نظام پر گفتگو کرتے ہوئے گوشوارہ (SMR)، پیشگی و عملی جدول، واجب الوصول اور دیگر موضوعات پر مدنی پھول دئیے۔ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر کلام کیا۔(رپورٹ: آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )

فنانس ڈیپارٹمنٹ  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21،مئی 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعات و مدارس کے ریجن سطح کے تمام ذمہ داران سمیت اراکین زون ،اراکین ریجن فنانس اور دیگر اکاؤنٹنٹ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ ابو محمد محمد مزمل عطاری نے جامعات و مدارس میں فنانس کے نظام پر گفتگو کرتے ہوئے گوشوارہ (SMR)، پیشگی و عملی جدول، واجب الوصول اور دیگر موضوعات پر مدنی پھول دئیے۔ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر کلام کیا۔(رپورٹ: آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )

فنانس ڈیپارٹمنٹ   آف دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن ، زون وکابینہ گوجرانوالہ ، واپڈا ٹاؤن ڈویژن ، حلقہ چندا قلعہ میں اتی پروجیکٹ کے جائزے اور شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا جس میں فنناس ڈیپارٹمنٹ ، خدام المساجد اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مسجد کی تعمیرات اور اسکی آباد کاری کے حوالہ سے مدنی مشورہ ہوا اور شخصیات کو مسجد کاتخیمنہ ، بجٹ اور نقشہ کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی جس پر ہاتھوں ہاتھ شخصیات نے مسجد کی تعمیرات کے لئے نیتیں کیں اور عطیات دئیے۔ عطیات کی ہاتھوں ہاتھ ڈیجٹل ای رسید کے ذریعے انٹری کی گئی۔

بعض شخصیات سے ان کے گھر جاکر ذمہ داران نے ملاقات کی جس میں رمضان عطیات ، ایک ماہ کے اعتکاف اور مسجد کی تعمیرات کے لئے ترغیب دلائی گئی جس پر شخصیات نے ذمہ داران کو اپنی نیتیں پیش کیں۔(رپورٹ: محمد ثاقب رضا عطاری اکاؤنٹ آفیسر گوجرانوالہ کابینہ )


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 15 مارچ 2021ء کو لاہور ریجن ، زون گوجرانوالہ، کامونکی کابینہ،  ڈویژن واہنڈو، حلقہ ولی ٹاؤن میں مسجد و مدرسہ کی تعمیرات کا جائزہ کا سلسلہ ہوا نیز اسی موقع پر مدنی مشورہ بھی ہوا جس میں علاقائی نگران ،ڈویژن نگران ،شہر نگران ،سپر وائزر اور انجینئر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

سپر وائزر اور انجینئرامین صاحب نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ذمہ داران کو بریفنگ دی ۔ نیو اہداف اور بجٹ پر کلام ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے علاقہ کی شخصیات سے رمضان عطیات اور بلڈنگ کی تعمیرات کے حوالہ سے ملاقات بھی کی۔

مدنی مشورے میں رکن کابینہ مالیات اسلامی بھائی نے صدقہ کے فضائل بیان کرتے ہوئے واہنڈو شہر کے ہر ہر ذمہ دار کو رمضان عطیات جمع کرنے کاذہن دیا۔ واہنڈو شہر میں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ مدنی بستے لگوانے کے لئے لوکیشن کا وزٹ لیا۔(رپورٹ: محمد ثاقب رضا عطاری اکاؤنٹ آفیسر گوجرانوالہ کابینہ )


شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء کو مدینہ ٹاؤن تلونڈی موسٰی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی نگران، ڈویژن نگران اور اراکین کابینہ نے شرکت کی۔

نگران کابینہ محمد حسان عطاری اور فنانس آفیسر محمد ثاقب رضا عطاری نے درود شریف اور شعبان المعظم کے فضائل بیان کئے۔

مدنی مشورے میں 12دینی کام میں عملی طور پر شرکت کرنےاور 21 مارچ 2021ء سے تین دن مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی گئی، رمضان عطیات کی کارکردگی اور ڈیجیٹل ای رسیدکے نفاذ کا جائزہ لیا گیا، ڈویژن کی موجودہ مالی کیفیت، عشر جمع کرنے کے مدنی پھولوں پر کلام ہوا، رمضان میں اعتکاف مقامات اور اعتکاف کروانے والے مبلغین کا جائزہ لیا گیا۔ (رپورٹ: محمد ثاقب رضا عطاری، اکاؤنٹ آفیسر گوجرانوالہ کابینہ )


فنانس ڈیپارٹمنٹ آف دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15مارچ 2021ء فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سے ریجن سطح کے تمام ذمہ داران اور دیگر اکاؤنٹنٹ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ ابو محمد محمد مزمل عطاری نے ای رسید ، رسید بکس تقسیم کارکردگی، گوشوارہ ، پیشگی و عملی جدول، واجب الوصول اور دیگر اہم امو ر پر مدنی پھول دئیے۔ مزید ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر گفتگو کی۔(رپورٹ:آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )


فنانس ڈیپارٹمنٹ  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 مارچ 2021ء بروز جمعرات لاہور ریجن ، زون گوجرانوالہ، غربی گوجرانوالہ کابینہ، پیپلز کالونی ڈویژن ، حلقہ مندر باوی والہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر کابینہ سطح کے اکاؤنٹنٹ، عطیات بکس و مدنی بستہ ذمہ دران نے شرکت کی۔

رکن زون مالیات محمد شہباز عطاری اور نگران کابینہ یعقوب عطاری نے رمضان عطیات کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈیجیٹل ای رسید سافٹ وئیر کی ٹریننگ، مدنی عطیات کلیکشن پر بریفنگ ، عطیات کلیکشن پوائنٹ اور ماہانہ آمدن و اخراجات مختلف سافٹ وئیر رپورٹنگ کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس کے علاوہ مدنی بستے لگانے لگوانے، ڈونر ریکارڈ بنا کر ذمہ دران کو دینے، رسید بک تقسیم کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے، رمضا ن عطیات سیزن میں دعوت اسلامی کے لئے مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد ثاقب رضا عطاری اکاؤنٹ آفیسر گوجرانوالہ کابینہ )


شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے  زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء بروز پیر فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر سے زون سطح کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد مزمل عطاری معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان اور نگران زون محمد بشیر عطاری نے شرکا سے رسید بکس تقسیم کارکردگی،گوشوارہ،پیشگی و عملی جدول اور واجب الوصول سمیت دیگر مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے حاضرین کو ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ؛آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )


شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے  زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء بروز پیر فیضان مدینہ میانوالی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر سے زون سطح کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد مزمل عطاری معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان اور نگران زون محمد زاہد عطاری نے شرکا سے رسید بکس تقسیم کارکردگی،گوشوارہ،پیشگی و عملی جدول اور واجب الوصول سمیت دیگر مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے حاضرین کو ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ؛آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )


فنانس ڈیپارٹمنٹ  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 08مارچ 2021ء بروز پیر فیصل آباد کے لیہ زون فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر سے زون سطح کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔

معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان ابو محمد محمد مزمل عطاری نے ای رسید، رسید بکس تقسیم کارکردگی، گوشوارہ، پیشگی و عملی جدول، واجب الوصول اور دیگر متعدد امور پر مدنی پھول دئیے۔ ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر خصوصی ہدایات دیں۔(رپورٹ: آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان)

فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3 مارچ 2021 ء بروز بدھ گلشن معمار کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ کابینہ ڈویژن نگران اورکابینہ  ڈویژن مالیات ذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی میزان عطاری نے ای رسید، مدنی عطیات اور ڈویژن مالیات ذمہ داران تقرر کے موضوع پر گفتگو کی۔ مزید اس موقع پر مدنی عطیات کے اضافے کیلئے اور ای رسید یوزر کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔(رپورٹ: میزان عطاری زون مالیات ذمہ دار) 

2  مارچ 2021 بروز منگل فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ریجن فنانس ذمہ دار معین عطاری نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے قرب میں قائم نیو ڈونیشن سیل کا وزٹ کیا اور اسٹال پر موجود اسلامی بھائیوں کو مدنی عطیات کے اضافے کے لئے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: عبدالرزاق عطاری زون فنانس ذمہ دار)