18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران
کا مدنی مشورہ
Wed, 10 Mar , 2021
3 years ago
شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء بروز پیر فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شہر سے زون سطح کے تمام ذمہ داران نے
شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد مزمل عطاری معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان اور
نگران زون محمد بشیر عطاری نے شرکا سے رسید بکس تقسیم کارکردگی،گوشوارہ،پیشگی و
عملی جدول اور واجب الوصول سمیت دیگر مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے حاضرین
کو ای رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے مطابق جدول پر
عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ؛آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران
فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )