18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عطیات بکس دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 جون 2021ء
بروز جمعرات ملتان، فیضان مدینہ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شجاع آباد
زون کے عطیات بکس ذمہ داران سمیت نگران زون نے شرکت کی۔