18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ میانوالی میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 10 Mar , 2021
3 years ago
شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء بروز پیر فیضان مدینہ میانوالی میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں شہر سے زون سطح کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد مزمل عطاری معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان اور
نگران زون محمد زاہد عطاری نے شرکا سے رسید
بکس تقسیم کارکردگی،گوشوارہ،پیشگی و عملی جدول اور واجب الوصول سمیت دیگر
مدنی پھولوں پر کلام کرتے ہوئے حاضرین کو ای
رسید اہداف پر ورکنگ،طے شدہ شیڈول کے
مطابق جدول پر عمل،گوشوارے کی چیکنگ پر مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ؛آصف عطاری دفتر ذمہ دار معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان )