دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایسٹ لندن کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن  نےماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے سے ذہن ديا، ڈونيشنز کے لئے مزيد کوشش کرنے کی ترغيب دلائی اوراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتےہوئے انہیں صبرو ہمت سے کا م لينے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلےدنوں سلاؤ  لندن کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے سے ذہن ديا نیزگھر درس کے لئے مزيد کوشش کرنے کی ترغيب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں اسلامی بہنوں کی کاکردگی کا جائزہ لیا گیا اور تربیت کی گئی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے کوششوں کو تیز کرنے ،منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لنکشائر کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی  کاموں کو مزید بڑھانےاور بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشنز کےلئے کوششیں بڑھانے اور منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گریٹر مانچسٹر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی میں اضافے پر حوصلہ افزائی کرتےہوئے اور کمی پر مزید بہتری لانے کا ذہن دیا نیزون ڈے سیشن اور نیکی کی دعوت کے کام میں اضافے پرگفتگو کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12  مئی2020ء کو آئر لینڈکی ریجن نگران اسلامی بہن سمیت تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کااجلاس ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کومزيد بڑھانے نیز ماہانہ سنتوں بھرےاجتماع کو ہفتہ وار کرنے کے حوالے سے کلام کیا،ڈونيشن کے اہداف کو مکمل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرنے اورمدنی انعامات کا رسا لہ ہر ما ہ پر کرکے جمع کروانے کی ترغيب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 مئی2020ء بروز  منگل عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، یوکے میں مفتشہ بنانےاوراسلامی بہنوں سے مدنی کام لینے کے طریقۂ کار و اخراجات پالیسی کے مدنی کاموں سے متعلق بات چیت ہوئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے آئر لینڈ میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں8اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے یوکے برسٹل میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 46اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے جرمنی میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 15اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے آسٹریا میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 12اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپ کے ملک فرانس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی نیزنئی اسلامی بہنوں کا اس شعبہ پر تقرر بھی کیا۔