24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپ کے ملک فرانس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کی ترغیب دلائی نیزنئی اسلامی بہنوں کا اس شعبہ پر تقرر بھی کیا۔