22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لنکشائر
کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانےاور بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشنز کےلئے کوششیں بڑھانے اور منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کا ذہن دیا۔