دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 مئی2020ء کو سویڈن اور فرانس میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبًا 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کا بینہ نگران  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات بیان کئے نیز ماہ رمضان کے آخری ایام کی قدر کرتے ہوئے اس کو خوب خوب نیکیوں میں گزانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے یو کے برسٹل میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش40اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے فرانس میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش18اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام16 مئی2020ء سے جرمنی میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش29اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام17 مئی2020ء بروز اتوار  ناروے کے شہر اوسلو میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے "الوداع ماہ رمضان " کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہ رمضان کی اہمیت بیان کی نیز باقی رہ جانے والے ایام کو خوب خوب نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی۔ آ خر میں دعوت اسلامی کو ڈونیشن دینے کا ذہن بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام16مئی2020ء کو بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں اسپین، آسٹریا اور ناروے کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شعبہ ڈونیشن بکس کی مجلس بیرون ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور جدول پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیزسالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوشش کرنے اور منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16  مئی2020 ءکو ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن میں بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات فراہم کئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئےاپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپ کے ملک آسڑیا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً24 اسلامی  بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نےحضرت علی رضی اللہ عنہکی سیرت کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی زکوۃ اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی نیز دین کے کاموں اور فلاحی کاموں میں دعوت اسلامی کا ساتھ دینےکا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ” زائرین مدینہ کے ایمان افروز واقعات“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریًبا 3ہزار517 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” زائرین مدینہ کے ایمان افروز واقعات“پڑھنے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14  مئی2020ء کواسکاٹ لینڈ کی ریجن نگران مشاورتيں اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہفتہ واررسالہ کارکردگی بڑ ھانے کے حوالے سے کلام کیا نیز جن اسلامی بہنوں کے پاس دو ذمہ دارياں ہیں وہ مزيد اسلامی بہنوں کو تيار کر کے ايک ذمہ داری پر اپنا نعم البدل دے ديں تا کہ اپنے شعبے پر بھر پور توجہ دی جا سکے ۔ ڈونينشنز کے لے اپنی کو شش تیز کرنے شخصيات سے رابطے کرنے اور دوسرے علاقوں میں سفر کر کے وہاں اپنے شعبے کے حوالے سے کام کو بہتر بنانے کی ترغيب دلائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”زائرینِ مدینہ کے ایمان افروزواقِعات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کی تقریبًا11ہزار551اسلامی بہنوں نے رسالہ ”زائرینِ مدینہ کے ایمان افروزواقِعات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  لیوٹن لندن کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے سے ذہن ديا نیز سالانہ ڈونيشنز کے لئے مزيد کوشش کرنے کی ترغيب دلائی۔