24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام17 مئی2020ء بروز
اتوار ناروے کے شہر اوسلو میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے "الوداع ماہ رمضان " کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہ رمضان کی اہمیت بیان
کی نیز باقی رہ جانے والے ایام کو خوب خوب نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی۔ آ خر میں دعوت اسلامی کو ڈونیشن دینے کا ذہن بھی دیا۔