22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14 مئی2020ء کواسکاٹ لینڈ کی ریجن نگران مشاورتيں
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہفتہ واررسالہ کارکردگی بڑ ھانے کے حوالے سے
کلام کیا نیز جن اسلامی بہنوں کے پاس دو
ذمہ دارياں ہیں وہ مزيد اسلامی بہنوں کو تيار کر کے ايک ذمہ داری پر اپنا نعم البدل دے ديں تا کہ اپنے شعبے پر بھر پور توجہ دی جا سکے ۔
ڈونينشنز کے لے اپنی کو شش تیز کرنے شخصيات سے رابطے کرنے اور دوسرے
علاقوں میں سفر کر کے وہاں اپنے شعبے کے حوالے سے کام کو بہتر بنانے کی ترغيب دلائی۔