24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 مئی2020ء کو آسڑیا
میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔کا بینہ نگران اسلامی
بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری
عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات بیان کئے نیز ماہ رمضان کے آخری ایام
کی قدر کرتے ہوئے اس کو خوب خوب نیکیوں میں گزانے کی ترغیب دلائی۔