24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یو کے برسٹل میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا
سامان کورس" کا سلسلہ جاری
Mon, 18 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے یو کے
برسٹل میں تین دن پر مشتمل " ماہِ
رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش40اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے
کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ
القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ
رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے
عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی
رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ،
شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔