24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 17 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 مئی2020 ءکو ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن میں بذریعہ
اسکائپ اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے
سنتوں بھرابیان کیا اور اجتماع میں شریک
اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات فراہم
کئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئےاپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی
ترغیب دلائی۔