عالمی سطح پر نیکی کی دعوت عام کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں) کے زیرِ اہتمام یوکے کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ شعبہ اصلاحِ اعمال پر مقرر
رکنِ عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے نیز اس کا follow up
رکھنے کے حوالے سے احسن انداز شرکا کی ذہن سازی کی۔
دورانِ گفتگو رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے اصلاحِ اعمال اجتماع انگلش میں کروانے اور عاملاتِ نیک اعمال انگلش میں بڑھانے کا ذہن دیاجبکہ
اس کی تربیت و تیاری کے طریقے بھی بتائے۔
اس کے علاوہ رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی
بہنوں کو اپنی ماتحتوں کی تربیت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے انہیں مزید عاملات ِنیک اعمال بڑھانے کے لئے اہم
نکات بتائے۔بعدازاں متعلقہ شعبے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مسائل کا حل بتایا
گیا۔
5
مئی 2022 بروز جمعرات اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت یوکے میں ماہانہ
مدنی مشورہ بذریعہ انٹرنیٹ ہوا جس میں7 ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
شعبہ
اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ اصلاح
اعمال کے 2022ءTarget
کو achieve
کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی نیز اس شعبے
کے کام کو مزید بڑھانے اور کارکردگی کا follow up رکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔ اس کے بعد اجتماع پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو عاملات نیک اعمال بنانے پر نکات بتائے۔اس کے ساتھ ساتھ متعلقہ
ذمہ داران کی طرف سے کئے گئے سوالات کے
جوابات دیئے ۔
مزید اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ بالغات میں جاکر
طالبات اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیاجائے
اس کا ہدف دیا۔
نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
بذریعہ انٹرنیٹ ’’قبر میں کام آنے والے اعمال‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکائے اجتماع کو قبر میں کام آنے
والے اعمال کرنے کی ترغیب دلائی۔
پیارے
آقا صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے
تحت مانچسٹرمیں ماہ فروری2022ء میں لگنے
والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 04
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:92
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:211
دیئے
گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 137
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 105
دعوتِ
اسلامی کے تحت پیارے آقا ﷺ کی دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت بریڈفورڈریجن میں ماہ فروری2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستہ کی کارکردگی درج ذیل رہی:
بستہ
پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:31
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:47
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 27
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 12
گزشتہ
دنوں مارچ 2022ء میں نگران عالمی مجلس
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے یوکے کی ملک
نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ڈونیشن کےحوالے سے مدنی مشورہ
لیا جس میں ہر منسلک سے ڈونیشن لینےاس کے ساتھ ہی شخصیات سے مضبوط رابطہ کرنے اور انہیں
دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کے حوالے سے بریفنگ دینے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
3 مارچ2022 ء بروز جمعرات شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنوں) کے زیر اہتمام یوکے کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں یو کے کےشہر برمنگھم، مانچسٹر، بریڈ فورڑ، لندن، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن سطح کی اسلامی
بہنوں نے بھی شرکت کی۔
شعبہ
اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے رسالہ نیک اعمال کی اہمیت اُجاگر کرتے ہوئے اپنے اپنے ریجن میں شعبہ اصلاح اعمال کا دینی کام
بڑھانے کے لئے احسن انداز سے رہنمائی کی نیز روزانہ جائزہ لینے اور اس کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے کا ذہن دیا جس پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔
یوکے مانچسٹر اور بریڈ فورڑ کی اصلاح اعمال ذمہ
داراسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ
شعبہ اصلاح اعمال کے دینی کاموں کو بڑھانے کے
جذبے کے تحت نیک اعمال پر مقرر رکن عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا
پچھلے دنوں بیرون ملک (یوکے بریڈ
فورڑ ) میں سفری شیڈول رہا جس میں 26 فروری 2022ء بروز ہفتہ مانچسٹر اور بریڈ فورڑ کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان
مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کو عام کرنے اور گناہوں کی روک تھام کے لئے’’روزانہ جائزہ تحریک‘‘ کو مضبوط بنانے کا ذہن دیتے
دیا نیز ہر ہر منسلک تک نیک اعمال پہچانے کا ذہن دیا، اس کے ساتھ
ساتھ ماہانہ کارکردگی کا فالواَپ کرتے
ہوئے آیندہ کے اہداف کو مکمل کرنے کے طریقہ
کار کو اُجاگر کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی دھومیں مچانے
کے جذبے کے تحت 24 فروری 2022ء بروز جمعرات بریڈ فورڑ ریجن میں اصلاحِ اعمال اجتماع منعقدکیا گیا جس میں مانچسٹر اور بریڈ فورڑ کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار
اور مذکورہ شہروں کی عاملات نیک اعمال کے ساتھ ساتھ ملک سطح پر دیگر شعبہ جات کی 100 سے
زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’جنت کی
تیاری ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے
ہوئے اپنے شب و روز کو نیک اعمال کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ جائزہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے یوکے شعبہ مکتبۃ
المدینہ کی اسلامی بہن کا آن لائن مدنی
مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں یوکے میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائے اور اس میں
بہتری کے لئےتجاویزپیش کیں ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ اور محفل نعت کے تحت 18 فروری 2022ء کو یوکے ریجن کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں لندن ، مانچسٹڑ، بریڈفورڈ، برمنگھم اور اسکاٹ لینڈ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس بین لاقوامی اُمور کی اسلامی بہن نے
’’ اسلاف میں قربانی کا کیسا جذبہ تھا‘‘اس
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ہمیں بھی قربانی دے کر دین کا کام کرنا ہے، نیکی کی دعوت کو عام کرنا ہے اس حوالے
سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پرانہوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت (بریڈفورڈریجن) میں
ماہ جنوری2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
لگایا
گیاروحانی علاج (اسلامی
بہنیں)
کا بستہ : 01
بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:65
دیئےگئےتعویذات
عطاریہ کی تعداد:110
دیئےگئےا
ورادِ عطاریہ کی تعداد: 72
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 26