21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام25 مارچ 2022ء کو یوکے لندن ریجن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
بذریعہ انٹرنیٹ ’’قبر میں کام آنے والے اعمال‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکائے اجتماع کو قبر میں کام آنے
والے اعمال کرنے کی ترغیب دلائی۔