دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29 مئی 2020ء بروز جمعہ  عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور پالیسیز کے مطابق اسلامی بہنوں سے مدنی کام لینے کا طریقہ اور یوکے میں مفتشہ بنانے سے متعلق بات چیت کی۔


شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےتحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں ماہ شوال کی پہلی پیر شریف کو برمنگھم ریجن یوکے میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 217اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور88اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےتحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں ماہ شوال کی پہلی پیر شریف کو مانچسٹر ریجن یوکے میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 10 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور15اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےتحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں ماہ شوال کی پہلی پیر شریف کو ناروے کے شہر اوسلو میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 13 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور11اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےتحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں ماہ شوال کی پہلی پیر شریف کو نارتھ امریکہ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 194 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور40اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام 20  مئی2020ء کو جرمنی میں تین دن پر مشتمل بذریعہ انٹر نیٹ" تربیتِ اولادکورس" کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اولاد کی تربیت کرنے کے حوالے سے مختلف نکات سمجھائے۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم رمضان المبارک1441ھ سے برمنگھم ریجن کی ویسٹ میڈلز میں20 دن پر مشتمل’’فیضان تلاوت قراٰن کورس‘‘بذریعہ اسکائپ منعقد کیا گیا۔ کورس کا اختتام 25 مقامات پرکیا گیاجن میں 726 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی نیتیں بھی پیش کیں:

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کے لیے تیار ہونے والیاں : 159

عطاریہ بننے کی نیت: 46

طالبہ بننے کی نیت: 11

ہفتہ وار مدنی مذکرہ دیکھنے کی نیت:256

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتیں :506

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”ریا کار کی علامات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کی تقریبًا10ہزار166اسلامی بہنوں نے رسالہ ”ریا کار کی علامات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 مئی2020ء کو آسڑیا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کا بینہ نگران  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات بیان کئے نیز ماہ رمضان کے آخری ایام کی قدر کرتے ہوئے اس کو خوب خوب نیکیوں میں گزانے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام20 مئی2020ء بروز بدھ یورپین یونین ریجن  کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں اسپین ،ناروے،بیلجئم،آسٹریا اور اٹلی کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو ترغیب دلانے کا ذہن دیا،بعد رمضان نفل روزوں کی مدنی تحریک کی بھی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام18 مئی2020ء سے ہا لینڈمیں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش20اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام18 مئی2020ء سے یوایس اےمیں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش12اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔