24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام 20 مئی2020ء کو جرمنی میں تین دن پر مشتمل بذریعہ انٹر نیٹ"
تربیتِ اولادکورس" کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو اولاد کی تربیت کرنے کے حوالے سے مختلف نکات سمجھائے۔