24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کی مدنی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس
Sat, 23 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام20 مئی2020ء بروز بدھ یورپین یونین ریجن
کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں اسپین ،ناروے،بیلجئم،آسٹریا اور اٹلی کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے مطابق اپنے شب و
روز گزارنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو ترغیب دلانے کا ذہن دیا،بعد رمضان نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی بھی ترغیب دلائی۔