3 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
نگرانِ نیو ساؤتھ ویلز کے ہمراہ اہم مدنی مشورہ، مختلف دینی و تنظیمی
امور پر گفتگو
Fri, 16 Oct , 2026
1 hour ago
دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے 11 ستمبر 2026ء کو New South Wales کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ
ایک اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا جس دوران متعدد اہم دینی و تنظیمی موضوعات پر تفصیلی
گفتگو کی گئی جن میں درج ذیل نکات اور
امور شامل تھے:
٭گرینڈ میلاد کے
انعقاد اور اس میں نوجوانوں (youngsters) کی شرکت کے حوالے سے فیڈبیک٭ ٹیلی
تھون 2026ء کی کارکردگی اور کاؤنسل لیول (Council Level)
پر اس
کے آئندہ کے فالو اپ ٭ ماہانہ youngsters کے لیے انگریزی زبان میں سیشنز کا انعقاد اور
محفلِ نعت کے نتائج (Outcomes) نیز ان
کے درمیان مختلف سیشنز ٭مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات اور ان سے متعلقہ تعلیم و
تربیت کے امور ۔
Dawateislami