24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن کی ویسٹ میڈلز میں25
مقامات پر’’فیضان تلاوت قراٰن کورس‘‘ کا اختتام
Sat, 23 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح
اس سال بھی یکم رمضان المبارک1441ھ سے برمنگھم ریجن کی ویسٹ میڈلز میں20 دن پر
مشتمل’’فیضان تلاوت قراٰن کورس‘‘بذریعہ اسکائپ منعقد کیا گیا۔ کورس کا اختتام 25 مقامات پرکیا گیاجن میں 726 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی نیتیں بھی
پیش کیں:
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کے لیے تیار ہونے والیاں : 159
عطاریہ بننے کی نیت: 46
طالبہ بننے کی نیت: 11
ہفتہ وار مدنی مذکرہ دیکھنے کی نیت:256
ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتیں :506