24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ماہ شوال کی پہلی پیر شریف کو برمنگھم ریجن
یوکے میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا
Sat, 30 May , 2020
4 years ago
شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف
اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےتحت یوم
قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں ماہ شوال کی پہلی پیر شریف
کو برمنگھم ریجن یوکے میں یومِ
قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 217اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“
کا مطالعہ کیا اور88اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔