13 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Sat, 30 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29 مئی 2020ء بروز جمعہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور پالیسیز کے مطابق اسلامی بہنوں سے مدنی کام لینے کا طریقہ اور یوکے میں مفتشہ بنانے سے متعلق
بات چیت کی۔