24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لیوٹن لندن کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Thu, 14 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لیوٹن لندن
کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے سے ذہن ديا نیز سالانہ ڈونيشنز کے لئے مزيد کوشش کرنے کی ترغيب دلائی۔