24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آئر لینڈکی ریجن نگران اسلامی بہن سمیت تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کااجلاس
Thu, 14 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 مئی2020ء کو آئر لینڈکی ریجن نگران اسلامی بہن
سمیت تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کااجلاس ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورمدنی کاموں کومزيد بڑھانے نیز ماہانہ سنتوں بھرےاجتماع کو ہفتہ وار کرنے کے
حوالے سے کلام کیا،ڈونيشن کے اہداف کو مکمل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرنے اورمدنی انعامات کا رسا لہ ہر ما ہ پر کرکے
جمع کروانے کی ترغيب دلائی۔