24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ایسٹ لندن کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ بذریعہ
اسکائپ اجلاس
Thu, 14 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایسٹ لندن
کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نےماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے کے حوالے
سے ذہن ديا، ڈونيشنز کے لئے مزيد کوشش کرنے کی ترغيب دلائی اوراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتےہوئے انہیں صبرو ہمت سے کا م
لينے کا ذہن دیا۔