24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس
Thu, 14 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران
اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں
اسلامی بہنوں کی کاکردگی کا جائزہ لیا گیا
اور تربیت کی گئی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے کوششوں
کو تیز کرنے ،منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔