24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گریٹر
مانچسٹر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور ماہانہ کارکردگی میں اضافے پر حوصلہ افزائی کرتےہوئے اور کمی پر مزید بہتری لانے کا ذہن دیا
نیزون ڈے سیشن اور نیکی کی دعوت کے کام میں اضافے پرگفتگو کی۔