24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے آئر لینڈ میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں8اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے
۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔