پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کے سلسلے میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی جن میں کمشنر گلگت بلتستان میر وقار، ڈپٹی کمشنر گلگت اسامہ مجید چیمہ، ایس ایس پی گلگت شہباز الہی، ایس پی گلگت غلام محمد، سیکرٹری گلگت اسمبلی محمد عبد الرزاق، ڈپٹی سیکرٹری محمد انصار، ڈپٹی سیکرٹری سلیم زمان، ڈپٹی سیکرٹری محمد اشرف اور اپوزیشن لیڈر اسٹاف آفیسر محمد شرافت شامل تھے۔

اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبے ایف جی آر ایف، مدنی چینل اورڈیجیٹل سروسز سمیت دیگر مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔

اس کے ذمہ داران کا آئی جی گلگت، ڈی آئی جی گلگت، پولیس اسٹیشن جٹیال، ڈپٹی کمشنر دفتر، وزیر ٹرانسپورٹ دفتر اور ایکسائز دفتر کا شیڈول رہا جہاں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے آفیسرز کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کو بیان کیں۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ADCG محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سپرنڈنٹ آفس میں سیکھنے سکھانے کے حوالے سے مدنی حلقہ لگایا اور وہاں کے آفیسرز و دیگر عملے سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے محکمہ ماحولیات عبد اللطیف سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ASP سٹی سرکل قصور محمد اظہر سے ملاقات کی ۔دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں تحصیل قصور میں دعوت اسلامی کے تحت ایس پی انویسٹی گیشن عبد الوہاب سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے  دنوں تحصیل قصور میں دعوت اسلامی کے تحت ڈی ایس پی سٹی قصور چوہدری محمد سعید سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ رحیم یار خان میں ذمہ دار اسلا می بھائیوں نے صفائی ستھرائی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ آفیسر لطیف خان ، سی او آفیسر زبیر احمد اور ایم سی او عبد العزیز سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دعوت اسلامی کی دینی و سماجی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی نیز مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کا شائع کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 


7 جولائی 2022 ء بروز جمعرات شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت بہاولپور اور رحیم یار خان میں اقبال عطاری اور بلال عطاری نے RPO آفس میں محمد صادق علی ڈوگر، ایڈیشنل DIG کاشف عبد اللہ ، اسسٹنٹ DIG ملک نجیب ، ریجنل سیکیورٹی انچارچ قیصر اعجاز ، PRO طارق اور DCآفس میں DC عرفان علی کاٹھیا ، PA شاہداقبال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شخصیات کو دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے حوالے سے بریف کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)


05 جولائی 2022 ء کو اقبال ٹاؤن ، لاہور میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات (پولیس ) کے ذمہ دار خواجہ محمد سلیم عطاری نے DSP رانا ندیم ، SHO مستنیر خان ، DSP reader 2 محمد آصف ، تھانہ ٹاؤن شپ چودھری ارشد اور دیگر افسران سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں ذمہ داران نے شخصیات کو دعوت اسلامی کا تعارف اور اسکے دیگر شعبہ جات کے بارے میں بریف کیا اور مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں نیز اسلامی بھائیوں نے شخصیات کو ماہنامہ فیضان مدینہ کے ساتھ ساتھ رسائل اور عطر بھی تحفے میں پیش کئے ۔(رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس ) 


04  جولائی 2022 ء کو لودہراں میں شعبہ مدنی کورسز کے ڈویژنل ذمہ دار کی آمد ہوئی اور میونسپل کمیٹی ہال میں شارٹ ٹائم فیضان نماز کورس کروایا جس میں میونسپل کمیٹی آفیسر ز، یو سی سیکٹرز اور دیگر عملہ کے لوگوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے نماز کورس میں نماز کی فضیلت و اہمیت پرسنتوں بھرا بیان کیا اور نماز کے فرائض و واجبات اور دیگر اہم مسائل سکھائے جس پر شرکائے کورس نے ذمہ دار کا شکریہ اداکیا اور اچھے تأثرات دیئے۔(رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )