23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے محکمہ ماحولیات عبد اللطیف سے ملاقات
کی ۔ دوران ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ جا
ت اور اسکے تحت ہونیوالے کاموں کے بارے میں بتایا بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف
پیش کیا نیز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار “ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ شخصیات ، کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس)