دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے افضل حیات تارڑ سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق اس دوران ذمہ دار نے انہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کو بیان کیا اور مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئےاپنی نیک خواہشا ت کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)